حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیه السلام:
رَجُلٌ مِن أهلِ قُم يَدعُو النّاسَ إلَي الحَقِّ يَجتَمِعُ مَعَهُ قَومٌ كَزُبَرِ الحَديِدِ
حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:
اہل قم میں سے ایک شخص لوگوں کو حق کی دعوت دے گا اور لوگ فولاد کے ٹکڑوں کی طرح مضبوطی سے اس کے گرد جمع ہو جائیں گے۔
بحار الانوار ، ج 60 ، ص 216